اس کے ذہن میں انگریزی کی خوبی قدرِ واجب سے زیادہ بیٹھ جاتی ہے .
(۱۸۸۷ ، موعظمۂ حسنہ ، ۱۵۸).
سخی نہایت سہولت کرتا ہے معاملاتِ زر میں ، وہ ایسا شخص ہے جس کو آسانی سے فریب دیا جا سکتا ہے ... اس کو زر کی پروا نہیں اور قدر واجب نہ صرف کرنے سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .
(۱۹۳۱ ، اخلاق نقوما جس (ترجمہ) ، ۱۱۲).