ان دنوں دلّی کے رہنے والوں میں سے بہت ہی تھوڑے دل مطمئن تھے اور جو قدر قلیل معدودے چند مطمئن تھے ان میں ایک ابن الوقت بھی تھا .
(۱۸۸۸ ، ابن الوقت ، ۳۷).
قدر قلیل تھوڑا سا لے کر چل دیا .
(۱۹۶۹ ، اندلس تاریخ و ادب ، ۲۳).
[ قدر + قلیل (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .