اعلیٰ حضرت قدر قدرت معہ نواب وقار الامراء بہادر یہاں ولایت سے بتقریب سیر آئے .
(۱۸۹۵ ، شکارنامہ ، نظام ، ۸۰).
اے جہاں پناہ قدر قدرت عطارد منزلت اب رات قریب اختتام ہے .
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۵۱).
یہ جادو بھری باتیں مزے مزے کے ساتھ نقل ہو ہو کر حضرت قدر قدرت کے کانوں تک پہنچیں .
(۱۹۳۷ ، واقعات اظفری ، ۲۲).