قَدْر
ِ جَوہَر شاہ بِدانَد یا بِدانَد جوَہَری
کہاوت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہیرے یا جوہر کی قدر ہر شخص نہیں جانتا اہلِ کمال کے قدرداں خاص لوگ ہوتے ہیں .
کوئی شخص وقت کی نیک استعمالی میں کوشش نہ کرے گا تا حالیکہ اس کو اس کی قدر و منزلت معلوم نہ ہووے ، سچ ہے قدر جوہر شاہ بدانہ یا بدانہ جوہری .
(۱۹۵۹ ، رسالہ تعلیم النفس (ترجمہ) ، ۲: ۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .