قربانی مقیم مالداروں پر عام ازیں کہ شہری ہوں یا قروی (دیہاتی ) واجب ہے.
(۱۹۷۲ ، فکر و نظر ، دسمبر ، ۳۳۸).
اس کے علاوہ برخلاف اہلِ تمیز و اہلِ علم کے دخل در معقولات دینے کو عام ازبنکہ کتنے ہی اہلِ علم موجود کیوں نہوں.
(۱۹۲۷ ، شاد عظیم آبادی ، فکر بلیغ ، ۶۷).