عالم کو ہے دعوئے محبت
یہ خاذص بھی عام ہو گئی ہے
یہ خیال یہاںتک بڑھا کہ بادشاہ دربار میں بھی بیٹھے تو اس کے جمال کی دولت عام نہ ہونے پائے.
(۱۹۰۴ ، مقالاتِ شبلی ، ۱ : ۱۱۰).
اس کی شرافت اور مضبوط کردار کی شہرت شہر میں عام ہوگئی.
(۱۹۷۷ ، ابراہیم جلیس ، الٹی قبر ، ۶۳).