عام فہم ؛ آسان اور کامل (زبان ، بیان یا طریق کار وغیرہ).
عموماً ہر صحبت اور ہر ملاقات میں یہی عمل درآمد عام تام ہے.
(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۱۶۰).
خود اصل کتاب ہر گھر میں (کیونکہ فارسی زبان عام و تام تھی) بیحد مقبول تھی.
(۱۹۳۱ ؛ اُردو گلستاں (مقدمہ) ، ۴).
[ عام + (و (حرف عطف) + تام (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .