عام
ُ الرَّحْمَت
(---ضم م ، غم ا ، ل ، شد ر بفت مج ، سک ح ، فت م)
امذ
وہ (ذات) جس کی رحمت سارے عالم کے لیے ہو ، مراد: خدا تعالیٰ.
رَحْمٰن کے معنی عام الرحمت کے اور رَحیم کے معنی تام الرحمت کے ہیں.
(۱۹۶۹ ، معارف القرآن ، ۱ : ۱۹).
[ عام + رک : ال (ا) + رحمت (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .