اُن لوگوں کی صحبت سے مستفید ہونا جو شعر کا صحیح مذاق رکھتے ہوں ، عام اسے سے کہ شاعر ہوں یا نہ ہوں.
(۱۸۹۳ ، مقدمۂ شعر و شاعری ، ۹۲).
دلی جذبات عام اس سے کہ دل دہی کے ہوں یا دلبری کے خلوت و تنہائی چاہتے ہیں.
(۱۹۲۳ ، مضامین شرر ، ۱ ،۲ : ۵۴۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .