بہت عام ، بہت ہی عمومی ، ہر جگہ پایا جانے والا ، تمام لوگ جسے شناخت کرلیں.
ہر نوعِ حیوان میں چیخ ، خوف کی بڑی اور عام ترین علامت ہوتی ہے.
(۱۹۳۲ ، اساسِ نفسیات ، ۱۹۱).
[ عام + ترین ، لاحقۂ تفضیل کل ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .