عام
جُورِسْپِرُوڈَنْس
(---و مع ، کس ر ، سک س ، کس خف پ ، و مع ، فت ڈ ، سک ن)
امذ
(قانون) وہ مضامین اور اغراض و مقاصد قانون جو ساری دنیا کے قانونی نظاموں میں مشترک ہیں.
(عام اصول قانون ، ۳).
[ عام + انگ : Jurisprudence ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .