اگر کوئی سب کلام اللہ از بر کرے لیکن پریشانی کی حالت میں امکان ہے کہ اس کو الف بے بھی یاد نہ رہے.
(۱۸۵۵ ، گلستان ، منشی نظام الدین ، ۴۲۳).
کلام اللہ میں دوسرے موقع پر اسکی تصریح ہے.
(۱۹۳۲ ، ترجمہ قرآن ، تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی ، ۲).
پہلا کلمہ بچے کو چھوٹی سی عمر ہی میں سکھا دینا چاہئے ، پھر اسے کلام اللہ کی چھوٹی چھوٹی سورتیں یاد کرانی چاہئیں.
(۱۹۸۵ ، روشنی ، ۲۴۴).