( تاریخی ا ُصول پر )


کَلام ُ الْمُلُوک مُلُوکُ الْکَلام فقرہ  

بادشاہوں کا کلام کلام کا بادشاہ ہوتا ہے ، بادشاہوں کا کلام سب سے اعلیٰ ہوتا ہے (امیر یا بادشاہ کے کلام کی تعریف کے موقع پر کہتے ہیں).