اعتراض کی گنجائش پیدا ہونا ، شک و شبہ ہونا ، محلّ نظر ہونا.
خم و شراب سبو و مینا ، ہر اک میں آخر کلام نکلا
بتائے مستی کی وجہ مجکو کسی سے اتنا نہ کام نکلا
(۱۹۲۷ ، شاد عظیم آبادی ، میخانۂ الہام ، ۸۸).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .