کلام اللہ ، کلام الٰہی ، خدا کا قول ، خدا کا فرمان ، قرآن پاک.
کلامِ ربانی حق ہے.
(۱۵۸۲ ، کلمۃ الحقائق ، ۳۰).
ہاتھ اس کا وہی خدا کا ہاتھ
بات اس کی کلامِ ربانی
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۴۳۷).
[ کلام + ربانی (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .