وہ قبلہ رُو کے فراقوں میں دل کے سی پارے
ہوئیں ہیں اس پہ وو شاہد ہے اب کلام مجید
عکسی شبیہیں کھینچتی رخسارِ یار کی
یہ بھی تو چھاپنا ہے کلامِ مجید کا
فرمایا کہ اس سے پہلے ایک رات دن میں ایک کلام مجید ختم کرتا تھا.
(۱۹۲۴ ، تذکرۃ الاولیا ، ۵۰۳)
بس اتنا کر کہ کلام مجید مجھے دیدے جانماز تو لے جا .
(۱۹۸۴ ، طوبیٰ ، ۶۷۷)