فطری کلام ، (علم البلاغت) وہ کلام جس میں صناعتی تکلفات کی بجائے خلوص اور تاثیر کو اہمیت دی گئی ہو.
زبان و بیان کی سادگی مطبوعیت یا کلام مطبوع کی ... خصوصیت سمجھی جاتی ہے.
(۱۹۸۵ ، کشاف تنقیدی اصطلاحات ، ۱۷۸).
[ کلام + مطبوع (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .