تند و تیز شعر ، شوخ کلام جس سے جذبے کی شدّت ظاہر ہو.
کلامِ گرم مرا سن کے یار بولا رند
مثالِ شعلہ زباں ہے ترے دہن میں آگ
(۱۸۳۲ ، دیوان رند ، ۱ : ۷۷).
[ کلام + گرم (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .