وہ موسم جس میں بارشیں ہوتی ہیں ، برسات کا موسم ، برکھا رُت ۔
کہ جو اس موسم برسات میں بھی
نہیں رغبت کسی کے ساتھ کیوں جی
(۱۷۶۲ ، غلام قادر شاہ ، مثنوی رموزالعاشقین ، ۹) ۔
پھلی دار اجناس مثلاً مونگ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کاشت کی جائیں تو وہ موسم برسات میں زمین کو کٹاؤ سے کافی حد تک محفوظ رکھ سکتی ہیں ۔
(۱۹۸۸ ، جدید فصلیں ، ۲۸) ۔
[ موسم + برسات (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .