مجنوں یا دیوانہ بنا دینے والا موسم ؛ (کنایۃً) موسم بہار ۔
جلوئہ گل سے یہاں طاری ہے عالم دوسرا
موسم دیوانہ گر سمجھا ہے دیوانہ مجھے
(۱۹۶۳ ، نیم روز ، ۳۹) ۔
[ موسم + دیوانہ (رک) + گر (گار (رک) کا مخفف) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .