راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے ؛ مراد : جس کے سُروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے ۔
چھ سُروں پر مشتمل روپ میں پیش کیا گیا ہے اس راگ کو موسم بہار کا راگ کہتے ہیں ۔
(۱۹۷۷ ، نورنگ موسیقی ، ۲۰۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .