۱۔ کسی فصل کا اپنے وقت ِمعینہ پر سال کے اندر ہونا ، موسم آنا ۔
تازے کھلے ہیں داغ کے گل ، دل کے باغ میں
پھر موسم بہار ہوا ، کیا بجا ہوا
(۱۷۳۹ ، کلیات سراج ، ۱۴۱) ۔
۲۔ موسم کا گزر جانا ۔
باغ جیسے راغ وحشت گاہ ہے
یاں سے شاید گل کا موسم ہو گیا
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۸۴۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .