(کاشت کاری) پھول کھلنے کا موسم ، موسم بہار ، بسنت رُت ۔
موسم ربیع کی نبض ہر چیز میں معتدل ہوتی ہے ۔
(۱۹۳۲ ، رسالہ نبض ، ۸۱) ۔
جو لوگ موسم ربیع کی بارش کو ترجیح دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ حرارت سے غلیظ بخارات کی تحصیل ہو جاتی ہے ۔
(۱۹۶۷ ، بلوغ الارب ، ۲ : ۲۵۰)
[ موسم + ربیع ( رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .