موسم پہچاننے والا ؛ (جغرافیہ) موسم کا علم رکھنے والا ، ماہر موسمیات ۔
اس کا کام محض اُس مواد یا اُن اعداد و شمار کو ہی اکٹھا کرنا نہیں ہے جسے ایک عالم حجر موسم شناس عالم نباتات ۔۔۔۔۔ کے ذریعے اکٹھا کرتا ہے ۔
(۱۹۶۴ ، رفیق طبعی جغرافیہ ، ۴۰) ۔
[ موسم + ف : شناس ، شناختن = جاننا ، پہچاننا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .