نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔
ہے صرف اداے شکر کا نسخہ بندھا ہوا
اور اپنے پاس آپ کے احساں کا کیا علاج
(۱۹۲۷ ، شاد عظیم آبادی ، میخانہء الہام ، ۱۴۲) ۔
سب کی جیبوں میں انسانخوشیوں کا نسخہ بندھا پڑا ہے
وں کے دکھ درد کا درماں
(۱۹۷۵ ، سرو ساماں ، ۴۷۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .