اسے مصر میں اس تصحیح شدہ نسخے کی ایک قلمی نقل مل گئی تھی ، جو اب زوٹن برگ کے مصری منقح مخطوطے ۔۔۔۔۔ کے نام سے مشہور ہے اور
اپنی بے شمار اشاعتوں کی بنا پر الف لیلٰہ کا ’’ نسخہء عامہ ‘‘ (Vulgate) قرار پا چکا ہے
(۱۹۶۷ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۱۲۷)