شہد جہاں قوت بخش غذا ۔۔۔۔۔ ہے وہاں امراض کے لیے نسخہء شفاء بھی ہے
(۱۹۷۲ ، معارف القرآن ، ۵ : ۳۵۲)
راہ چلتی عورتیں ۔۔۔۔۔ ان کے قدموں کی خاک بیماروں کے لئے نسخہء شفا سمجھ کر اٹھا لے جاتیں ۔
(۱۹۸۶ ، غیر سیاسی باتیں ، ۱۷۱)
[نسخہء + شفا (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .