علاج تجویز کرنا ، دوا بتانا ؛ کسی مسئلے کا حل بتانا ۔
گمراہ کے مزاج کی تشخیص کرکے اس کے مطابق ایسا نسخہ تجویز کرے جو اس کے لیے نافع ہو ۔
۱۹۶۳ ، تعلیمات حضرت شاہ مینا ، ۶۶)
۔ وہ معلمین اردو کے لیے ایک سادہ سا نسخہ تجویز کرتے ہیں
(۱۹۹۴ ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری (حیات و خدمات) ، ۲ : ۵۳۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .