( تاریخی ا ُصول پر )


نُسخَہ نَویسی (۔۔۔فت ن ، ی مع) امث  

۱۔ نسخہ لکھنے کا کام ، نسخہ لکھنا ، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل ، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل ۔
۔ ۲۔ کتابت
(جامع اللغات)