( تاریخی ا ُصول پر )


نُسخَہ کِیمِیا (کس صف (۔۔۔ی مع ، کس خف م) امذ  

۱ ۔ (لفظاً) ادنیٰ دھات کو اعلیٰ دھات میں بدلنے کی ترکیب ، سونا چاندی بنانے کی ترکیب ؛ مراد : ایسا نسخہ جو کیمیا اثر ہو ، ایسی کتاب جو غیرمعمولی اثرات یا فوائد یا تعلیمات کی حامل ہو ، ناقص کو کامل بنانے والی کتاب ، بالخصوص الہامی کتاب ؛ قرآن کریم ۔
۲۔ (مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ