جات لکھنے کے لئے اس غرض سے کہ گرام اور گرین میں گڈمڈ کا امکان جاتا رہے ، گرام کیلئے (G) کی علامت بطور مخفف کے استعمال کرنی چاہیے ۔
(۱۹۴۸ ، علم الادویہ (ترجمہ) ، ۱ : ۱۹)
[ نسخہ + جات ، لاحقہء جمع]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .