نُسخَہ
مُفَرِّح
(کس صف(۔۔۔ضم م ، فت ف ، شد ر بکس)
صف
کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز مفرحات پر مشتمل اطبا کا تجویز کردہ نسخہ ۔
مطالعہ اس نسخہء مفرح کا تجربہ بخش اہل عقول ہے ۔
۱۸۸۸ ، تشنیف الاسماع ، ۹)
[ نسخہء + مفرح (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .