نسخہ لکھنے والا ، وہ شخص (عموما ًشاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املا کرانے پر نسخہ
لکھتا ہے ۔
ایک نسخہ نویس اوس کے مطب کا ہے مسیحا
ہے علم مداوا کے اوسے سود و زیاں کا
(۱۷۹۸ ، میر سوز ، د ، ۱)
[نسخہ + ف : نویس ، نوشتن = لکھنا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .