نیکی کا بدلہ بدی ملنا، نیز دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر میں خود نقصان اٹھانا.
عجب الٹی پڑیں آنتیں گلے میں
نمک اس نے لگایا خود جلے میں
(۱۸۶۱، الف لیلہ منظوم، ۳۶۳:۲)
معافی نامہ پیش کر کے گلو خلاصی حاصل کی اور نہ کرتے تو لینے کے دینے پڑ جاتے اور الٹی آنتیں گلے پڑتیں .
(۱۹۱۸، لیکچروں کا مجموعہ نذیر (دیباچہ ) ، ۱۴:۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .