۱. کوشش کا نتیجہ خلاف امید نکلنا(بیشتر تدبیر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
دوا نے بھی نہ کچھ تاثیر بخشی
پڑی الٹی جو تدبیر سیدھی
(۱۸۶۲، طلسمِ شایان منظوم ، ۱۱۴)
۲. دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں خود نقصان اٹھانا.
جو تو مجھ سے سیدھی پر الٹی جڑے
تو ایسا نہ ہو تجھ پر الٹی پڑے
(۱۹۱۰، قاسم و زہرہ، ۶۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .