نگاہ پھیر کے عذرِ وصال کرتے ہیں
مجھے وہ الٹی چھری سے حلال کرتے ہیں
وہ بے بس قوم کو الٹی چھری سے ذبح کر کے دنیا سے مٹا دیتے ہیں .
(۱۹۲۸ حیرت ،مضامین ، ۲۵۱)
وقت کے مطالبے کو الٹی چھری سے ذبح کر کے کفر و الحاد کے نعرے لگانے شروع کیے.
(۱۹۲۹ آمنہ کا لال، راشد الخیری ،۹)