( تاریخی ا ُصول پر )


اُلْٹی نگْری تَلْپٹ راجا کہاوت  

جیسی رعایا بے سلیقہ ویسا حاکم پھر انتظام کیونکر ہو ، سب کام خلاف دستور ، غیر منظم
(محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۱؛قصص الامثال ، ۴۵: جامع اللغات ،۲۵۴:۱ )