( تاریخی ا ُصول پر )


اُلْٹی باندْھنی (ـ مغ ، سک د ہ) امث  

(بنوٹ)' ایک دانو کا نام جس میں حرف کو منہ کے بل گرا کر بندش لگا دیتے ہیں یا حریف کے ہاتھوں کو پشت کی طرف کر کے سینے اور بازوں میں لاٹھی وغیرہ پھنسا دیتے ہیں ، جوابی بندش ، سیدھی باندھتی کے برعکس .