رسم و رواج تمدن یا اصول کے خلاف بات یا کام ، بے تکا یا نا انصافی پر مبنی قول یا فعل.
یہ سیدھا تھا پر الٹی بات سوجھی
پہیلی عاقبت کی کچھ نہ بوجھی
(۱۸۶۲ء طالسم شایاں ،۷ )
تم کیسی الٹی باتیں کیا کرتی ہو ، یہ ماما کا لڑکا اس کی یہ مجال کہ ہم پر ہاتھ اٹھائے.
(۱۹۲۳، تربیتِ نسواں ، ۸۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .