(سپہگیری) حربے کی نوک سے حریف پر اس طرح حملہ کرنا کہ پینترا بایاں ہو اور انی کی دھار کا رخ پلٹا ہوا ہو ، سیدھی دھار انی کے بر خلاف.
بنوٹ کے ہاتھوں کا نام نامی و اسم سامی .... الٹی دھار انی....
(۱۸۷۳ عقل و شعور، ۴۴۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .