واقع دستور یا رسم و رواج کے خلاف بات ، حقیقت کے برعکس .
کیا پروا ہے کسی کی تم کو کوئی ڈوبے یا تیرے
آپ تو اپنے گھر میں بیٹھے گنگا الٹی بہاتے ہیں
(۱۸۴۰ء شاہ نصیر، چمنستان سخن، ۱۵۲)
ہندی مہاتما یہ کہتا کہ وہ تو مکھی بھی مارنے پر تیار نہیں وہ اہنسا پر کار بند ہے ...... لیکن عمل ؟ الٹی گنگا!
(۱۹۴۶ ہماراقائد ، ۸۰)
اف : بہانا، بہنا
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .