بے مثل ، بے نظیر ، لاجواب ، جس کی مثل کوئی دوسرا نہ ہو ، جو اپنے اوصاف کا ایک ہو.
کوئی ہم سا نہیں زمانے میں
آپ اپنا جواب ہیں ہم لوگ
(۱۹۴۹ ، جوے شیر ، آنند نراین ملا ، ۱۰۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .