( تاریخی ا ُصول پر )


آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے فقرہ  

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل
( ماخوذ : امیراللغات ، ۱ : ۴۲ )
روٹھ جانے پر بچوں کا روز مرہ.