( تاریخی ا ُصول پر )


آپ ڈُوبے تو ڈُوبے اور کو بھی لے ڈُوبے کہاوت  

اپنے نقصان کے ساتھ دوسرے کا بھی نقصان کیا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی مصیبت یں پھنسایا یا برباد کیا.
( امیر اللغات ، ۱ : ۴۰ )