( تاریخی ا ُصول پر )


آپ بِیْتی کَہُوں کِہ جَگ بِیْتی فقرہ  

اپنے پر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں
( امیر اللغات ، ۱ : ۳۹ )