( تاریخی ا ُصول پر )


آپ سے چار بَر ساتیں میں نے زِیادہ دیکھی ہیں فقرہ  

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں ، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں.
( امیر اللغات ، ۱ : ۴۱ ).