اپنی حقیقت دریافت کر لینا ، اپنی ہستی کی معرفت ہونا.
جو کوئی آپ کو پائے تو اس کو بھی پائے
سراغ یا کار اپنے سراغ سے ڈھونڈے
( ۱۸۴۹، کلیات ظفر ، ۱ : ۱۶۱ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .