( تاریخی ا ُصول پر )


آپ سے () م ف  

۱. خود ، بجاے خود ، اپنی جگہ ، اپنی ذات میں.
۲. خودبخود اپنے ارادے اختیار یا طبیعت سے.
۳. اپنی ہستی سے ، خود سے.
۴. بلا طلب ، بغیر کسی سبب ظاہر کے.
۵. آپ کی مانند