خدا نہ کرے ، خدا آپ کو محفوظ رکھے . اس موقع پر مستعمل جہاں مخاطب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے سے بچنا مقصود ہو.
خبر احوال سے میرے ہے حضور آپ کو کیا
میں جو مرتا ہوں مروں آپ سے دور آپ کو کیا
(۱۸۷۰، دیوان مہر، الماس درخشاں ، ۳۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .