( تاریخی ا ُصول پر )


سَِر تھام لینا / تھامْنا () ف مر  

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.